Recent Posts

مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے،ملالہ یوسفزئی

لندن(صباح نیوز)نوبل  انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے عالمی برادری اور جنوبی ایشیا  سے کشمیریوں کی تکلیف کی جانب توجہ دینے کی اپیل   کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو پرامن طورپر حل کیاجائے ،کشمیر کی صورتحال  پر بہت پریشان ہوں ۔ملالہ یوسف زئی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کشمیریوں پر …

مزید پڑھیں »

لاہور میں قربانی کیلئے لایا گیا اونٹ نالے میں گر گیا

لاہور (صباح نیوز)لاہور میں قربانی کیلئے لایا گیا اونٹ نالے میں گر گیا۔ ریسکیو اور واسا کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر تین گھنٹے کی جدوجہد کے بعد کرین کی مدد سے اونٹ کو نالے سے بحفاظت باہر نکال لیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے سمن آباد کے قریب …

مزید پڑھیں »

عالمی امن کیلئے مسئلہ کشمیرحل کرنا ضروری ہے، ملائیشین وزیراعظم

کوالالمپور(بین الاقوامی)مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے خلاف ملائیشین وزیراعظم  مہاتیر محمد نے کہا کہ عالمی امن کیلئے مسئلہ کشمیرحل کرنا ضروری ہے۔  مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے خلاف   انہوں نے اپنے واضح پیغام میں کہا کہ کشمیرپرسلامتی کونسل کی قرار دادوں پرعملدرآمدیقینی بنایاجائے، عالمی …

مزید پڑھیں »