Home / 2019 / August / 08

Daily Archives: August 8, 2019

مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے،ملالہ یوسفزئی

لندن(صباح نیوز)نوبل  انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے عالمی برادری اور جنوبی ایشیا  سے کشمیریوں کی تکلیف کی جانب توجہ دینے کی اپیل   کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو پرامن طورپر حل کیاجائے ،کشمیر کی صورتحال  پر بہت پریشان ہوں ۔ملالہ یوسف زئی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کشمیریوں پر …

مزید پڑھیں »

لاہور میں قربانی کیلئے لایا گیا اونٹ نالے میں گر گیا

لاہور (صباح نیوز)لاہور میں قربانی کیلئے لایا گیا اونٹ نالے میں گر گیا۔ ریسکیو اور واسا کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر تین گھنٹے کی جدوجہد کے بعد کرین کی مدد سے اونٹ کو نالے سے بحفاظت باہر نکال لیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے سمن آباد کے قریب …

مزید پڑھیں »

عالمی امن کیلئے مسئلہ کشمیرحل کرنا ضروری ہے، ملائیشین وزیراعظم

کوالالمپور(بین الاقوامی)مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے خلاف ملائیشین وزیراعظم  مہاتیر محمد نے کہا کہ عالمی امن کیلئے مسئلہ کشمیرحل کرنا ضروری ہے۔  مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے خلاف   انہوں نے اپنے واضح پیغام میں کہا کہ کشمیرپرسلامتی کونسل کی قرار دادوں پرعملدرآمدیقینی بنایاجائے، عالمی …

مزید پڑھیں »

دنیا کسی طور پر پاک بھارت جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی،امریکی سینیٹر

واشنگٹن(بین الاقوامی)  امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ امریکا کو پاک بھارت کشیدگی ختم کرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ دنیا کسی طور پر اس کی متحمل نہیں ہوسکتی،کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام سے فوری نمٹنا ہوگا، دنیا کسی طور پر پاک بھارت …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکساس آمد پرنسل پرستی کیخلاف ریلی

ٹیکساس (بین الاقوامی)نسل پرستوں کے ہاتھوں دو ریاستوں میں امریکی شہریوں کے قتل کی تازہ وارداتوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عوام کو مشتعل کردیا۔امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکساس آمد پر نسل پرستی کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ مظاہرین سے خطاب میں رہنما ئوں نے کہا کہ نفرت …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 اسلام آباد ، لاہور ، پشاور  ،مظفر آباد (بیورو نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت   پنجاب، خیبرپختونخوا   اور آزادکشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.9ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوہ  ہندوکش ریجن افغانستان تھا ۔زلزلہ پیما مرکز کے …

مزید پڑھیں »

پاک بھارت بات چیت کیلئے تعاون کرینگے، وائٹ ہائوس

واشنگٹن(بین الاقوامی) امریکی وائٹ ہائوس کے ایک اہل کار   نے کہا ہے کہ پاک بھارت براہِ راست بات چیت کے لیے تعاون کریں گے، فوجی تنائو کے خطرات سے گریز کے لیے کشیدگی کم کی جائے ۔  انہوں نے اپنے  ایک بیان میں  کہا  کہ    فریقین کے درمیان فوری ڈائیلاگ …

مزید پڑھیں »