Home / Tech / عالمی امن کیلئے مسئلہ کشمیرحل کرنا ضروری ہے، ملائیشین وزیراعظم

عالمی امن کیلئے مسئلہ کشمیرحل کرنا ضروری ہے، ملائیشین وزیراعظم

کوالالمپور(بین الاقوامی)مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے خلاف ملائیشین وزیراعظم  مہاتیر محمد نے کہا کہ عالمی امن کیلئے مسئلہ کشمیرحل کرنا ضروری ہے۔  مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے خلاف   انہوں نے اپنے واضح پیغام میں کہا کہ کشمیرپرسلامتی کونسل کی قرار دادوں پرعملدرآمدیقینی بنایاجائے، عالمی امن کیلئے مسئلہ کشمیرحل کرنا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ ملائیشیاکی مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرگہری نظرہے۔ انہوں نے کہا کہ  امید ہے تنازعے کے تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں گے، تنازع کتنا ہی پرانا کیوں نا ہو بات چیت سے حل ہوسکتا ہے۔

About admin

Check Also

Apple iMac with Retina 5K display review

Don’t act so surprised, Your Highness. You weren’t on any mercy mission this time. Several …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *